مغربی نظریۂ زندگی
یہ ہے مغرب جس کی نظر میں:
* کروڑوں انسان آج ’ویدا‘ کی تعلیمات کی طرف واپسی کا رخ کریں... یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں
* کروڑوں لوگوں کو ’بدھا‘ کی تعلیمات کی طرف لوٹانے کی تحریکیں چلیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں
** ہاں امتِ اسلام کا کوئی ایک بھی خطہ اگر "نورِ قرآن" اور "ھدیِ محمدﷺ" کی جانب واپسی کا سوچ بھی لے ... تو یہ ہوش اڑا دینے والی بات ہے اور انسانیت کے لیے تاریخ کا خطرۂ عظیم!
سفر الحوالی۔ https://www.facebook.com/Dr.safarAlhawali/posts/213668812004719
Comments
Post a Comment