لبرلزم اور اسلام

"ایمان" کا مطلب: ماننا۔ "ایمان" کے مقابل لفظ: "کفر"
"اسلام" کا مطلب: خدا کے آگے سپرد ہونا، پابند ہونا، تسلیم ہونا۔ "اسلام" کے مقابل لفظ گویا اب جا کر ایجاد ہوا: "لبرلزم"
پس "ایمان" اور "اسلام" معنیٰ کے کچھ فرق کے باوجود عملاً ایک دوسرے کے متبادل interchangeable لفظ ہیں
تو "کفر" اور "لبرلزم" بھی ایک دوسرے کے متبادل interchangeable لفظ ہوئے۔
"لبرلزم" کے "کفر" ہونے پر دورِ حاضر کے علمائے سنت میں ہرگز دو رائے نہیں

Comments

Popular posts from this blog

The Romantic Poet

میں ‏نے ‏اکثر ‏یہ ‏سوچا ‏یے ‏از ‏یوسف ‏خالد

اداسی ‏ترک ‏کر ‏دو ‏اب ‏از ‏منان ‏قدیر ‏منان